ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

نفرتیں مٹانے کے لئے پاکستان کا ایک اہم قدم

mussarat
02 Jan, 2022

02 جنوری ، 2022

mussarat
02 Jan, 2022

02 جنوری ، 2022

نفرتیں مٹانے کے لئے پاکستان کا ایک اہم قدم

post-title

بھارت کے درمیان نفرتیں مٹانے کیلئے پاکستان کا ایک اور اقدام،مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے 159 بھارتی ہندو یاتری واہگہ بارڈر سے پاکستان پہنچ گئے،تحریک انصاف کے ایم این اے رمیش کمار نے وفد کا استقبال کیا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کی جانب سے مذہبی سیاحت کے فروغ اور دونوں ملکوں کی عوام کو قریب لانے کے لئے بھارتی ہندو یاتری کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے پاکستان آنے کی اجازت دی۔

واہگہ بارڈر کے ذریعے 159 ہندو یاتری واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچے یاتری پی آئی اے کی خصوصی پرواز کی ذریعے پشاور روانہ ہوئے جہاں سے وہ ٹیری جائیں گے اور مذہبی رسومات ادا کریں گے،تحریک انصاف کے ایم این اے ڈاکٹر رمیش کمار نے ہندو یاتریوں کو خوش آمدید کہا۔

 اس موقع پرڈاکٹر رمیش کمار کا کہناتھاکہ مذہبی سیاحت کو فروغ اور نفرتیں مٹانے کے لئے سیاحت کا سہارا لیا ہے،دونوں طرف سے ماہانہ بنیادوں پر وفد ایک دوسرے کے ملک جائیں گے۔

ڈاکٹر رمیش کمار نے پاک بھارت وزراء اعظم کی جلد ملاقات کی بھی نوید سنائی۔ نئے سال کے پہلے روز بھارتی ہندو یاتریوں  کا وفد پاکستان پہنچا ہےجس سے پاک بھارت تعلقات کو نیا رخ ملے گا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM