ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

امت شاہ کا نریندر مودی کے حوالے سے بیان سوشل میڈیا پر لطیفوں کا مرکز بن گیا

عیزہ عمران
13 Oct, 2021

13 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
13 Oct, 2021

13 اکتوبر ، 2021

امت شاہ کا نریندر مودی کے حوالے سے بیان سوشل میڈیا پر لطیفوں کا مرکز بن گیا

post-title

لاہور:  انڈیا کے وزیر داخلہ امت شاہ کا وزیر اعظم نریندر مودی کو ’انڈیا کا آج تک کے سب سے بڑا جمہوریت پسند رہنما‘ کہنا سوشل میڈیا پرلوگوں کے لطیفوں کا مرکز بن گیا۔
امریکی سابق ٹینس سٹار مارٹینا نوراٹیلووا نے بھی امت شاہ نے بیان پر انہیںطنز کا نشانہ بنایا۔سابق ٹینس لیجنڈ مارٹینا نورا ٹیلووانے ہندوستان ٹائمز کی اس کے متعلق ایک خبر کو ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "اور میرے اگلے لطیفے کے لیے۔۔۔"

 

 

اس خبر میں امت شاہ نے وزیر اعظم مودی کے متعلق کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی ڈکٹیٹر نہیں ہیں، بلکہ آج تک انڈیا نے ان سے زیادہ جمہوریت پسند لیڈر کبھی نہیں دیکھا۔
بہت سے صارفین نے نوراٹیلووا کا شکریہ ادا کیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM