ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

امریکہ میں عمر شریف کا علاج کون کرے گا؟؟

Syed Asad Ali
15 Sep, 2021

15 ستمبر ، 2021

Syed Asad Ali
15 Sep, 2021

15 ستمبر ، 2021

امریکہ میں عمر شریف کا علاج کون کرے گا؟؟

post-title

لاہور: پاکستان کی سینیئر اداکارہ ریما خان معروف کامیڈین عمر شریف کے علاج کے لیے حامی بھرنے پر اپنے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب کی معترف ہوگئیں۔
فیس بک پر اداکارہ ریما خان نے عمر شریف کے ہمراہ اپنی تصویر  شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ ڈالی اور سینیئر اداکار کے علاج کی حامی بھرنے پر اپنے شوہر کا شکریہ بھی ادا کیا ۔اداکارہ نے لکھا کہ مجھے  شوہر ڈاکٹر طارق شہاب پر فخر ہے جنہوں نے عمر شریف کے اس ہائی رسک پروسیجر کے لیے حامی بھری اور امریکا منتقلی کے انتظامات میں ان کے اہل خانہ کی بھی مدد کررہے ہیں۔
ریما خان نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا میری ڈاکٹر طارق شہاب سے درخواست ہے کہ عمر شریف کو اس بیماری سے صحتیاب ہونے میں ہر ممکن مدد فراہم کریں۔اداکارہ ریما نے اپنی پوسٹ میں دعا کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ عمر شریف کے علاج کے لیے میرے شوہر کے ہاتھ میں شفا دے۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM