ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ نے والدین کیساتھ تصویر شیئر کر دی

ویب ڈیسک
20 Feb, 2022

20 فروری ، 2022

ویب ڈیسک
20 Feb, 2022

20 فروری ، 2022

عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ نے والدین کیساتھ تصویر شیئر کر دی

post-title

پی ٹی آئی کے ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے اپنے والدین کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔

طوبیٰ انور نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا "زندگی کی کڑکتی دھوپ میں ایک سائے دار درخت کی طرح، ماں باپ کی چھاؤں ہمیں محفوظ رکھتی ہے، میری حیات کی خوش قسمتی یہ ہے کہ میرے ماں باپ میرے ساتھ ہیں، اللہ پاک تمام والدین کو صحت دے ، آمین، الحمدللہ۔"


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM