ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

فورٹ منرو:امریکی لڑکی مبینہ طور پر زیادتی کا شکار

ویب ڈیسک
20 Jul, 2022

20 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
20 Jul, 2022

20 جولائی ، 2022

فورٹ منرو:امریکی لڑکی مبینہ طور پر زیادتی کا شکار

post-title

ڈیرہ غازی خان،سیاحتی مقام فورٹ منرو میں اکیس سالہ امریکن لڑکی مبینہ طور پر زیادتی کا شکار

 ڈیرہ غازی خان، اکیس سالہ  عربیلا ارپی نے بی ایم پی تھانہ فورٹ منرو میں درخواست دی،  ملزم کیخلاف  مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

WhatsApp Image 2022-07-19 at 6.15.43 PM
 

ملزم کی امریکن خاتون کیساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی ہوئی اور لڑکی کو شادی کی پیشکش کے بعد پاکستان آنے کی دعوت دی اور زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد امریکہ واپس جانے کا کہا۔

ڈیرہ غازی خان میں غیرملکی باشندوں کے داخلے پر پابندی کے باوجود ڈی جی خان میں موجودگی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے سوالیہ نشان۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM