ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

امریکا میں ایک دہائی بعد پولیو کیس رپورٹ

ویب ڈیسک
23 Jul, 2022

23 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
23 Jul, 2022

23 جولائی ، 2022

امریکا میں ایک دہائی بعد پولیو کیس رپورٹ

post-title

امریکا میں تقربباً ایک دہائی کے بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق مین ہٹن کے شمال میں راک لینڈ کاؤنٹی میں پولیو کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

امریکا کی پبلک ہیلتھ کمشنز کا کہنا ہے کہ صورتحال کو مانیٹر کیا جارہا ہے ساتھ ہی یہ بھی جاننے کی کوشش کی جارہی ہے کہ یہ کیس کیسے ہوا۔

پبلک ہیلتھ حکام نے کہا کہ راک لینڈ میں صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والوں کو مزید کیسز کی تلاش میں رہنے کا حکم دیا اور علاقے کے لوگوں کو زور دیا کہ جنہوں نے پولیو ویکسین نہیں لگائی گئی ہے وہ جلد از جلد شاٹ لیں۔

امریکی حکام کے مطابق یہ کیس ایک ایسے فرد کی طرف سے ٹرانسمیشن چین کا اشارہ ہے جس نے اورل پولیو ویکسین لی تھی اور یہ ویکسین 2000 میں امریکا میں بند کر دی گئی تھی۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM