ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ڈالر مزید گراوٹ کا شکار

ویب ڈیسک
03 Nov, 2021

03 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
03 Nov, 2021

03 نومبر ، 2021

ڈالر مزید گراوٹ کا شکار

post-title

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید ایک روپے کی کمی ہو گئی۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر، مزید گراوٹ کے بعد، 170 روپے 29 پیسے پر فروخت ہوا۔یاد رہے کہ بلند ترین سطح سے ڈالر کی قیمت میں 4 روپے98 پیسے کمی ہو چکی ہے۔ ڈالر 26 اکتوبر کو بلند ترین سطح 175.27 روپے پر پہنچ گیا تھا-پاکستانی کرنسی کی بحالی کا سلسلہ پچھلے ہفتے سے جاری ہے، گذشتہ روز بھی امریکی کرنسی کی قدر میں 36 پیسے کی گراوٹ دیکھی گئی اور قیمت 171 روپے 65 پیسے سے کم ہو کر 171 روپے 29 پیسے ہو گئی تھی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM