ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان جاری

ویب ڈیسک
29 Oct, 2021

29 اکتوبر ، 2021

ویب ڈیسک
29 Oct, 2021

29 اکتوبر ، 2021

ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان جاری

post-title

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان جمعرات کو بھی جاری رہا،انٹربینک میں ڈالرریٹ 171 روپے 75 پیسے کی سطح پر آ گیا۔
آج ڈالر کی قدر میں مزید گراوٹ دیکھنے میں آئی، ایک روپے 3 پیسے کی کمی کے ساتھ انٹربینک میں امریکی ڈالر 171 روپے 75 پیسے پر فروخت ہوا۔ گزشتہ روز روپے کی قدر میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیاتھا۔ گزشتہ روز سے تاحال ڈالر کی قدر میں 3 روپے 52 پیسے کمی آئی ہے۔ سعود ی تعاون کے بعدپاکستان میں ڈالر کی قیمت میں 2 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM