ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

 ڈالر کی اونچی پروان جاری  175 روپے کی سطح بھی عبور کر گیا

ویب ڈیسک
27 Oct, 2021

27 اکتوبر ، 2021

ویب ڈیسک
27 Oct, 2021

27 اکتوبر ، 2021

 ڈالر کی اونچی پروان جاری  175 روپے کی سطح بھی عبور کر گیا

post-title

 ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری، انٹربینک میں امریکی کرنسی 175 روپے کی سطح عبور کر گئی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی اونچی اڑان، امریکی کرنسی 67 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں 175 روپے 10 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگی۔ گذشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں 43 پیسے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا تھا جس کے بعد 174 روپے سے بڑھ کر 174 روپے 43 پیسے پر لین دین ہوا۔
معاشی ماہرین کے مطابق ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کی وجہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کا طے شدہ ٹائم فریم نہ ہونا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے پہلے ہی  پاکستان سے روپے کی قدر میں مزید کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے مزید اقدامات کا کہہ رکھا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM