ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ڈالر کی اونچی اڑان کاسلسلہ نہ تھم سکا

سید اسد علی
28 Sep, 2021

28 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
28 Sep, 2021

28 ستمبر ، 2021

ڈالر کی اونچی اڑان کاسلسلہ نہ تھم سکا

post-title

 کراچی:انٹربینک میں ڈالر 37 پیسے مہنگاہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 169.08 روپے سے بڑھ کر 169.45 رو پے پر  پہنچ گیا۔15 ستمبر کو انٹربینک میں ڈالر 169.70 روپے کی بلند سطح پر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ 7 مئی 2021 کو انٹربینک میں ڈالر 152.28 روپے کی کم سطح پر تھا۔ انٹربینک میں ڈالر 4 ماہ میں 17روپے 17 پیسے تک مہنگا ہوچکا ہے۔
معاشی ماہرین کے مطابق اگست میں 6 ارب ڈالر سے زائد کی درامدات کی گئیں ۔ادائیگی کے پاعث روپے پر دباو دیکھا جارہا ہے۔ درآمدات بڑھنے پر تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM