ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

عالمی منڈی میں پیٹرول مہنگا ہونے سے درآمدی بل میں اضافہ

ویب ڈیسک
18 Jun, 2022

18 جون ، 2022

ویب ڈیسک
18 Jun, 2022

18 جون ، 2022

عالمی منڈی میں پیٹرول مہنگا ہونے سے درآمدی بل میں اضافہ

post-title

رواں مالی سال جولائی سے مئی تک گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں پیٹرولیم گروپ کا درآمدی بل 9 ارب 88 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 19 ارب 68 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

11 ماہ میں خام تیل کی درآمدات 4 ارب 75کروڑ ڈالر ہوئیں جب کہ گزشتہ سال اسی عرصے میں خام تیل کی درآمدات 2 ارب 72کروڑ ڈالر تھیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مئی تک فنشڈ finished پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات 10ارب 2 کروڑ ڈالر رہیں جو گزشتہ مالی سال جولائی تا مئی 4 ارب 43کروڑ ڈالر تھیں۔

رواں مالی سال جولائی تا مئی درآمدی ایل این جی کا بل 4 ارب 28کروڑ ڈالر رہا جو گزشتہ سال جولائی تا مئی 2 ارب 30کروڑ ڈالر تھا، رواں سال 11 ماہ میں 60کروڑ  68 لاکھ ڈالر کی ایل پی جی درآمد کی گئی۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM