ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

عالیہ بھٹ کا ہوشربا ڈانس ۔۔ ویڈیو وائرل

mussarat
25 Dec, 2021

25 دسمبر ، 2021

mussarat
25 Dec, 2021

25 دسمبر ، 2021

عالیہ بھٹ کا ہوشربا ڈانس ۔۔ ویڈیو وائرل

post-title

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی دوست میگنا گوئل کی شادی میں ڈانس کرکے سب کو حیران کردیا۔
 بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایت کار مہیش بھٹ کی بیٹی اور اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی دوست میگھنا گوئل کی شادی میں خوب مزہ کیا، تصاویر بنوائیں اور ڈانس بھی کیا۔ 
صارفین کی قیاس آرائیاں  اپنی دوست کی شادی کے لیے عالیہ بھٹ نے ہاتھی دانت کا لہنگا پہنا تھا اور وہ ہر طرح سے شاندار لگ رہی تھیں۔ 
میگھنا گوئل کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی ٹرینڈ کر رہی ہیں۔ اس ہفتے کے شروع میں عالیہ بھٹ کی تہواروں میں رقص کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM