ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

عائزہ خان کی نئی لک نے سو شل میڈیاپردھوم مچادی

mussarat
29 Dec, 2021

29 دسمبر ، 2021

mussarat
29 Dec, 2021

29 دسمبر ، 2021

عائزہ خان کی نئی لک نے سو شل میڈیاپردھوم مچادی

post-title

پاکستانی ڈرامہ اٰنڈسٹری کی معرو ف ادا کا رہ عائزہ خان کی نئی لک نے سو شل میڈیاپردھوم مچادی۔تصاویر وائرل ہوتے ہی لائیکس اور کمنٹس کے ڈھیر لگ گئے۔

 

تفصیلات کے مطابق عائزہ خان نے پا کستانی ڈرامہ انڈسٹری کو بہت سے یادگار کردار دئیے ہیں۔انہوں نے  سو شل میڈیاایپ انسٹا گرام پر اپنی نئی لک کے ساتھ تصاویر پو سٹ کی ہیں۔ان تصاویر میں اداکارہ نے آف وائٹ کلر کے خو بصورت لباس کے ساتھ ہلکے میک اپ کی ٹچ دی ہے۔جس سے ادا کا رہ کی خو بصورتی اور بھی نکھر کر سامنے آئی ہے۔

ان تصاویر کو سوشل میڈیا صا رفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔اور کمنٹس بھی کئے جا رہے ہیں۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM