ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ایمن خان اور منال خان کی سالگرہ کی ویڈیوزوائرل

ویب ڈیسک
21 Nov, 2021

21 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
21 Nov, 2021

21 نومبر ، 2021

ایمن خان اور منال خان کی سالگرہ کی ویڈیوزوائرل

post-title

پاکستان شوبز انڈسٹری کی جڑواں اداکار بہنوں ایمن خان اور منال خان کی اپنی سالگرہ مناتے ہوئے سالگرہ کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں گئی ہیں جو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔دونوں اداکار بہنیں 23  سال کی ہو گئی ہیں۔ یاد رہے اِن اداکار بہنوں کی جانب سے اپنی سالگرہ گزشتہ شام منائی گئی تھی۔اس موقع پر ان کے شوہروں سمیت قریبی دوست اور رشتہ دار بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ ایمن خان اور منال خان دونوں شادی شدہ ہیں ۔ ایمن خان ایک کامیاب اداکارہ ہونے کے ساتھ ایک کامیاب بیوی اور ماں بھی ہیں۔جبکہ منال خان کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے۔ 

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM