ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

والد نے میوزک انڈسٹری کا حصہ بننے پر نام سے بیگ ہٹانے کا کہہ دیا تھا: آئمہ کا انکشاف

ویب ڈیسک
20 Dec, 2022

20 دسمبر ، 2022

ویب ڈیسک
20 Dec, 2022

20 دسمبر ، 2022

والد نے میوزک انڈسٹری کا حصہ بننے پر نام سے بیگ ہٹانے کا کہہ دیا تھا: آئمہ کا انکشاف

post-title

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا کہ ان کے والد خود بھی اچھا گاتے تھے جب میں نے انہیں میوزک سے وابستہ ہونے کا بتایا تو والد کا کہنا تھا کہ تم اپنے نام سے بیگ ہٹا دو۔


نجی ٹی وی پر شو کے میزبان کی جانب سے سوال پر آئمہ بیگ نے جواب دیا کہ نہ ان کے والد نے نقد پیسے دیئے نہ آن لائن ٹرانسفر کیے۔

آئمہ بیگ نے کہا کہ ان کے والد نے کہا کہ اگر تم میوزک فیلڈ کا حصہ بنو گی تو اپنے نام سے بیگ ہٹا دو، جس پرمیں نے وجہ پوچھی اور پھر کہا ٹھیک ہے ہٹا دیتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میوزک فیلڈ کو جوائن کرنے کے لئے میری والدہ نے میری طرف داری کی، والدہ نے والد کو سمجھایا کہ آپ ایک بار اس کا گانا سنیں، یہ اچھا گانا گاتی ہے۔

آئمہ کا کہنا تھا کہ چونکہ ان کے والد کو خود بھی گانا گانے کا بے حد شوق رکھتے تھے، جب انہوں نے میرا گانا سنا تو کہا ہاں بچی میں کچھ تو بات ہے اجازت دے دیتے ہیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM