ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.   

اغواء کار متحرک

ویب ڈیسک
01 Sep, 2021

01 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
01 Sep, 2021

01 ستمبر ، 2021

اغواء کار متحرک

post-title

تاندلیانوالہ:تھانہ سٹی کے علاقہ میں اغواء کار متحرک ہو گئے۔جامع مسجدسبز گنبد روڈ کی عقبی گلی میں 2 نقاب پوش اغواء کاروں نے بچوں کو اٹھا لیا۔بچوں کو اغواء کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر لی۔ فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار اغواء کار بچے کو زبردستی اٹھا کر لے گئے ہیں۔بچے نے موٹر سائیکل پر بیٹھنے کے دوران مزاحمت کی لیکن اغواء کار نے زبردستی گود میں اٹھا کر بیٹھا لیا۔ اغواء کار بچے کو اغواء کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔کچرا اٹھانے والے 4بچے اپنی من مستی میں گلی سے گزر رہے تھے کہ واقعہ پیش آیا۔  واردات کے دوران دوبچے بھاگ گئے جبکہ باقی دو میں سے ایک کو اغواء کر لیا گیا۔ بچوں کی چیخ وپکار پر گھروں سے باہر نکلے تو اغواء کار فرار ہو چکے تھے
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM