ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

اداکارہ مریم نفیس نے فوٹوگرافر سے شادی رچالی؛ ویڈیوز وائرل

ویب ڈیسک
26 Mar, 2022

26 مارچ ، 2022

ویب ڈیسک
26 Mar, 2022

26 مارچ ، 2022

اداکارہ مریم نفیس نے فوٹوگرافر سے شادی رچالی؛ ویڈیوز وائرل

post-title

پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف ادکارہ مریم  نفیس رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی شادی کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوچکی ہیں، مریم نفیس نے اپنے دوست فوٹوگرافر امان احمد سے شادی کی۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی ایک اور خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا، اداکارہ مریم نفیس نے دیرینہ دوست فوٹوگرافر امان احمد کے ساتھ شادی کی جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں،ان کی شادی تصاویر اور ویڈیوز کو ماہا وجاہت خان فوٹوگرافی کی جانب سے بھی شیئر کیا گیا۔

دونوں نے شادی کے موقع پر اداکارہ مریم نفیس نے سفید اور ہلکے گلابی و سرخ رنگ کا لباس پہن رکھا تھا جب کہ امان احمد نے سفید لباس کو ترجیح دی۔ایک ویڈیو میں نکاح اور شادی کے موقع پر مریم نفیس کے ہمراہ قریبی دوست اداکارہ حاجرہ یامین سمیت دیگر اداکارائیں بھی دکھائی دیں۔

بعد ازاں مریم نفیس اور امان احمد نے شوبز شخصیات کی جانب سے شادی کی مبارک باد دیے جانے کی پوسٹس بھی انسٹاگرام اسٹوریز میں شیئر کیں۔سوشل میڈیاصارفین اور شوبز شخصیات اداکارہ کو نئی زندگی کی شروعات کے موقع پر دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM