ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

اداکار ماجد جہانگیرکسمپرسی کی حالت میں، حکومت سے مدد کی اپیل

عیزہ عمران
15 Oct, 2021

15 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
15 Oct, 2021

15 اکتوبر ، 2021

اداکار ماجد جہانگیرکسمپرسی کی حالت میں، حکومت سے مدد کی اپیل

post-title

لاہور: پاکستان کے معروف اداکار ماجد جہانگیرکسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ماجد جہانگیرپی ٹی وی کے کلاسک ڈرامہ سیریل ففٹی ففٹی سے مشہور ہونے والے اداکار ہیں۔
 ماجد جہانگیر کا کہنا ہے کہ میں نے 50 سال ٹی وی کےلیے خدمات سرانجام دیں۔ مجھے 11زبانیں آتی ہیں اورسندھی زبان میں بہت ڈرامے کیے۔ حکومت میری دادرسی کرے اور مالی تعاون فراہم کرے۔
انہوں نے چار پاکستانی فلموں اور پینتیس سے زائد اسٹیج شوز اور ریڈیو ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
ماجد جہانگیر گزشتہ کئی سالوں سے فالج کے مرض میں مبتلا ہیں۔ان کی ادویات،علاج، بلز اور دیگراخراجات زیادہ ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کی طرف سے تمغہ امتیاز تو دیاگیا لیکن میری مالی امداد نہیں کی گئی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM