ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

home-add

اداکارہ کرن تعبیر کے ہاں 12 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش

ویب ڈیسک
15 Aug, 2022

15 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
15 Aug, 2022

15 اگست ، 2022

اداکارہ کرن تعبیر کے ہاں 12 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش

post-title

پاکستانی اداکارہ و ماڈل کرن تعبیر کے گھر 12 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر گزشتہ روز یہ خوشخبری اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی اور ساتھ ہی اپنی بیٹی کے ہمراہ اسپتال سے تصاویر بھی جاری کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔

کرن تعبیر نے انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں لکھا 'وہ خوش قسمت ہوتے ہیں جن کی پہلی اولاد بیٹی ہوتی ہے، اللہ نے مجھے اسی سے نوازا ہے۔

 

 

اداکارہ نے شکر ادا کرتے ہوئے بتایا کہ 'الحمد اللہ، اللہ نے آخر کار ہمیں 12 سال بعد اس رحمت سے نواز دیا، اب ہم والدین بن چکے ہیں۔

ساتھ ہی انہوں نے اپنی بیٹی کا نام بھی بتایا جو کہ 'ایزا حمزہ ملک ہے۔کرن تعبیر نے سوشل میڈیا صارفین سمیت تمام افراد سے دعا کی درخواست بھی کی ہے۔

اداکارہ کی پوسٹ پر شوبز سے منسلک کئی فنکاروں نے خوشی کا اظہار کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM