ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

اداکار جوڑی تھائی لینڈ کے دورے پر، ہاتھی پر بیٹھنے کی ویڈیو وائرل

مسرت ثمینہ
20 Jan, 2022

20 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
20 Jan, 2022

20 جنوری ، 2022

اداکار جوڑی تھائی لینڈ کے دورے پر، ہاتھی پر بیٹھنے کی ویڈیو وائرل

post-title

سوشل میڈیا پر اداکار جوڑی اقرار عزیز اور ان کے شوہر یاسر حسین کی جانب سے تھائی لینڈ کے مختلف مقامات پر لی گئی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کی گئیں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ اقرا عزیز شوہر و کامیڈین یاسر حسین کے ساتھ تھائی لینڈ کے دورے پر ہیں۔سوشل میڈیا پر اداکار جوڑی کی جانب سے تھائی لینڈ کے مختلف مقامات پر لی گئی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کی جا چکی ہیں۔اب یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلیہ کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں اقرا کے ساتھ پانی میں موجود ہاتھی پر بیٹھے محظوظ ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 

ویڈیو میں اقرا کو  ہاتھی سے باتیں کرتے اور ہاتھی کے سر کے بالوں پر کنگی کرتے بھی دیکھا گیا،اقرا کی باتوں کے جواب میں ہاتھی اپنی سونڈھ اٹھا کر اداکارہ کی جانب کرتا ہے جس پر اقرا کہتی ہیں کہ ان کے پاس کیلا نہیں ہے۔
یاسر نے ویڈیو کے ساتھ دلچسپ کیپشن بھی درج کیا اور لکھا کہ’ اقرا نے ہاتھی سے اتنی باتیں کی کہ وہ تنگ آگیا اور بالآخر ہاتھی نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ بی بی تو اترجا تاہم یہ ایک دلچسپ تجربہ تھا‘۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM