ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

طالبہ کو اغوا اور زیادتی کے کیس میں ملوث ملزم کی ضمانت خارج

مسرت ثمینہ
20 Jan, 2022

20 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
20 Jan, 2022

20 جنوری ، 2022

طالبہ کو اغوا اور زیادتی کے کیس میں ملوث ملزم کی ضمانت خارج

post-title

ایڈیشنل سیشن جج نے ضمانت خارج کر دی ،چھٹی جماعت کی طالبہ کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم عدالت کے باہر سے فرار ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج عبدالقیوم بھٹہ نے چھٹی جماعت کی طالبہ پروین کواسکول کے باہر سے اغوا کرکے زیادتی کا  نشانہ بنانے ملزم آصف کی ضمانت خارج کر دی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم عدالت کے باہر سے فرار ہو گیا۔
 عدالت میں چھٹی جماعت کی طالبہ پروین کو عرفان سندھو ایڈووکیٹ نے عدالت میں پیش کیاپروین نے عدالت کو  بتایا کہ ملزم آصف محلے میں رہتا تھا ۔وقوعہ کے روز آصف نے اسےسکول سے اغوا   کیا اور نامعلوم مقام پر لے گیا جہاں تین روز تک محبوس رکھا اور زیادتی کرتا رہا بعد میں اسے ٹاون شپ بازار میں چھوڑ کر بھاگ گیا،عدالت میںمیڈیکل رپورٹ پیش ہونے پر عدالت نے ملزم آصف کی ضمانت خارج کر دی۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM