ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

اپوزیشن جماعتیں الیکشن کمیشن کے دفاع میں سامنے آ گئیں

سید اسد علی
16 Sep, 2021

16 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
16 Sep, 2021

16 ستمبر ، 2021

اپوزیشن جماعتیں الیکشن کمیشن کے دفاع میں سامنے آ گئیں

post-title

اسلام آباد: میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران الیکشن ایکٹ کو بلڈوز کرنے کے متنازع بل منظور کرانے کے حکومتی منصوبے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات کی۔
باخبر ذرائع نے کا بتایاہے کہ وفد کے اراکین نے وفاقی وزرا کی جانب سے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کے خلاف کیے گئے دیے گئے ریمارکس پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔
ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر حسین بخاری نے کہا کہ اپوزیشن پارلیمنٹ کے اندر اور باہر ای سی پی اور سی ای سی کی حمایت کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ وزرا کو الیکشن کمیشن کے خلاف توہین آمیز نوعیت کے بیانات نہیں دینے چاہئیں، آئین کے تحت انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM