ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

عمر شریف تاحال جرمنی میں زیرعلاج

عیزہ عمران
02 Oct, 2021

02 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
02 Oct, 2021

02 اکتوبر ، 2021

عمر شریف تاحال جرمنی میں زیرعلاج

post-title

لاہور:  عمر شریف کے معالج ڈاکٹر طارق شہاب نے بتایا کہ ڈاکٹرز کو خدشہ تھا کہ عمر شریف کو نمونیا ہوگیا لہذا ان کا سی ٹی اسکین اور بلڈ ٹیسٹ کرنے کے بعد ان کی اینٹی بائیوٹکس شروع کردی گئی تھی۔
ان کا مزیدکہنا ہے کہ جرمنی کے اسپتال میں داخل اداکار کا کل ڈائیلیسز کیا جا سکتا ہے جس کے بعد انہیں امریکا بھیجے جانے کا امکان ہے۔
خیال رہے کہ عمر شریف 28 ستمبر کو بذریعہ ایئر ایمبولینس علاج کے لیے امریکا روانہ ہوئے تھے تاہم طبیعت کی خرابی کے باعث انہیں پہلے اسٹاپ اوور جرمنی کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM