ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

عمر شریف کے انتقال پرعمران خان کا دکھ اور افسوس کا اظہار

عیزہ عمران
03 Oct, 2021

03 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
03 Oct, 2021

03 اکتوبر ، 2021

عمر شریف کے انتقال پرعمران خان کا دکھ اور افسوس کا اظہار

post-title

لاہور:  وزیر اعظم عمران خان کا معروف اداکار و فنکار عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
 عمران خان کا کہنا ہے کہ عمر شریف بے شمار صلاحیتوں کے مالک تھے اور فنون لطیفہ کے شعبے میں ایک منفرد مقام رکھتے تھے۔وزیر اعظم کی مرحوم کی مغفرت کی دعا اوراہل خانہ سے تعزیت کا اظہار بھی کیا۔

 

 

وزیر اعظم عمران خان کے علاوہ وزیرِداخلہ شیخ رشید اور فواد چوہدری نے بھی عمر شریف کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
 شیخ رشید کا اپنے ٹویٹ میں کہنا ہے کہ عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کااظہار کرتا ہوں۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہے کہ ساری دنیا کو خوش رکھنے والا آج دنیا کواداس کر کے چلاگیا۔

 

 

 فواد چوہدری نےبھی تعزیت کا اظہار کچھ اس طرح کیا کہ عمربھر لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ کا تحفہ سجانے والے عمر شریف جنت کو عازم سفر ہوئے،عمر شریف کا نام پاکستان کے فنون لطیفہ کے انسائکلوپیڈیا میں ہمیشہ سنہرے حروف سے لکھا جائیگا۔

 

 

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM