ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

عمر شریف کے انتقال پر بھارتی فنکار بھی افسردہ

عیزہ عمران
03 Oct, 2021

03 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
03 Oct, 2021

03 اکتوبر ، 2021

عمر شریف کے انتقال پر بھارتی فنکار بھی افسردہ

post-title

عمر شریف کے انتقال پر بھارتی فنکار بھی افسردہ
 کپل شرما اور دلیر مہندی نے اظہارِ افسوس کیا
 لاہور:  بھارتی فنکاروں نےبھی عمر شریف کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا۔
بھارتی کامیڈین کپل شرما نے ٹوئیٹ کیا کہ الوداع لیجنڈ،کپل شرما کا کہنا تھا کہ انہوں نے کامیڈی عمر شریف سے ہی سیکھی۔

 

 

بھارتی گلوکار دلیر مہندی نے اداکار عمر شریف کے انتقال پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آج بہت ہی دکھ کا دن ہے، عمر شریف بہت باکمال انسان تھے۔ عمر شریف کے کام کو دنیا میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
انہوں نے مزیدکہا کہ میں عمران خان کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے اچھے انتظامات کیے۔ ایئرایمبولینس سمیت دیگر انتظامات پر انکا شکریہ ادا کیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM