ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

عبدالقدوس برنجو کو کتنے ارب کے بدلے بلوچستان کی حکومتی دی گئی، یار محمد رند نے حقیقت بتا دی

ویب ڈیسک
04 Mar, 2022

04 مارچ ، 2022

ویب ڈیسک
04 Mar, 2022

04 مارچ ، 2022

عبدالقدوس برنجو کو کتنے ارب کے بدلے بلوچستان کی حکومتی دی گئی، یار محمد رند نے حقیقت بتا دی

post-title

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلوچستان کے سابق صدر سردار یار محمد رِند نے کہا ہے کہ عبدالقدوس بزنجو کو ساڑھے 3 ارب روپے کی ڈیل کے بدلے حکومتِ بلوچستان دی گئی ہے۔
ایک انٹرویومیں رکن بلوچستان اسمبلی یار محمد رند نے دعویٰ کیا کہ یہ ڈیل اسلام آبادمیں بیٹھے 3 سینیٹرز اور ایک بڑی سیاسی شخصیت نے کروائی۔سردار یار محمد رند نے کہا کہ اگر انہیں تنگ کیا گیا تو وہ اس شخصیت کا نام بھی میڈیا پر سامنے لے آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ قدوس بزنجو حکومت پیسے کے زور پر لائی گئی، پہلے بلوچستان کے وسائل اور ساحل بکتے تھے، اب بلوچستان حکومت نیلام کی گئی، میں اس نیلامی کا حصہ نہیں بنا۔اسی پروگرام کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی سردار یار محمد رند نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔سردار یار محمد رند نے بتایا کہ استعفیٰ 2 دن پہلے وزیر اعظم کو بھجوا چکا ہوں۔انہوں نے کہا کہ وفاقی وزراءنے بلوچستان پر کبھی مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا، مجھے بلوچستان پر کسی اجلاس میں بلانے کی زحمت تک نہیں کی گئی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM