ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

پولیس کی کامیاب کاروائی کے نتیجے میں 8 جواری گرفتار

ویب ڈیسک
18 Jun, 2022

18 جون ، 2022

ویب ڈیسک
18 Jun, 2022

18 جون ، 2022

پولیس کی کامیاب کاروائی کے نتیجے میں 8 جواری گرفتار

post-title


  ؒراجن پور : (اے پی این این )  روجھان پولیس کی کامیاب کارروائی ،حاجی پور بدنام زمانہ نصراللہ گھلو کے جوئے کے اڈے پر ریڈ کے دوران  8 جواری گرفتار۔

ذرائع کے مطابق ڈی پی او راجن پور کی ہدایات پر تھانہ حاجی پور پولیس کا جوئے کے اڈوں اور جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس ایچ او حاجی پور انعام بزدار اور ان کی ٹیم کا حاجی پور کے علاقہ نور پور منجھو والا میں قائم بدنام زمانہ نصراللہ گھلو کے جوئے کے اڈے پر کامیاب ریڈ۔

 پولیس کی کامیاب کاروائی کے نتیجے میں 8 جواری گرفتار۔ جواریوں کے قبضہ سے نقد رقم ، چار عدد موٹر سائیکل ، 5 عدد موبائل فونز اور تاش کی ڈبیاں کل مالیتی پانچ لاکھ اکیس ہزار پانچ سو روپے برآمد۔ پولیس کی جانب سے گرفتار جواریوں عبدالشکور ولد خان محمد ، محمد اصغر ولد حمید اللہ ، محمد عامر ولد غلام حسین ، محمد حنیف ولد حسن بخش ، عبدالستار ولد خیر محمد ، محمد انصر ولد غلام یسین ، محمد نوید ولد مہر دین اور خدا بخش ولد خادم حسین کے خلاف مقدمہ نمبر 182/22 کا اندراج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM