ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

فیروزوالہ : دس روز قبل اغوا ہونے والی 4 سالہ بچی قتل

ویب ڈیسک
30 Jun, 2022

30 جون ، 2022

ویب ڈیسک
30 Jun, 2022

30 جون ، 2022

فیروزوالہ : دس روز قبل اغوا ہونے والی 4 سالہ بچی قتل

post-title

 

 4 سالہ بچی مزلفہ کی لاش گندے پانی کے تالاب سے ملی۔ بچی کا سر اور بازو کٹے ہوئے تھے جسم پر بھی تشدد کے نشانات پائے گئے۔

 دس روز قبل گھر کے باہر کھیلتی بچی کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کیا مگر کوئی تلاش نہ کی ،ورثا۔

 تھانہ فیروزوالہ پولیس نے بچی کے اعضاء قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دئیے ہیں۔ڈی ایس پی فیروزوالہ کی بچی کے لواحقین کو جلد قاتلوں کو گرفتار کرنے کی یقین دہانی۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM