ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

راجن پور: ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا

ویب ڈیسک
19 Jul, 2022

19 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
19 Jul, 2022

19 جولائی ، 2022

راجن پور: ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا

post-title

راجن پور میں کچے کے انتہائی  مطلوب اور گینگ کے سربراہ  3 ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا۔

راجن پور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن کی تیاریاں جاری ہیں تاہم کچھ روز قبل اشتہاری جرائم پیشہ ڈاکوؤں کی طرف سے محکمہ پولیس کے افسران کو سوشل میڈیا کے ذریعے اپیل کی گئی تھی۔

اپیل میں ڈاکوؤں کی جانب سے کہا گیا تھا  کہ وہ اپنے آپ کو قانون کے سامنے سرنڈر کرنا چاہتے ہیں ان کے ساتھ انصاف کیا جائے جس کےبعد آج انتہائی مطلوب 3 ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا ۔

ڈی پی او احمد محی الدین کے مطابق سرنڈر کرنے والے ڈاکو گینگ کے سربراہ تھے اور انہوں نے تھانہ سونمیانی میں اسلحے کے ساتھ پیش ہوکر گرفتاری دی۔

پولیس کے مطابق گرفتاری دینے والوں میں پاندھی عمرانی، پنوں خان اور مولا بخش شامل ہیں،  تینوں ملزمان قتل ،اغوا اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM