ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

نواب شاہ :ہ کراچی سے ٹھل جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ،تین مسافر چل بسے

ویب ڈیسک
21 May, 2022

21 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
21 May, 2022

21 مئی ، 2022

نواب شاہ :ہ کراچی سے ٹھل جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ،تین مسافر چل بسے

post-title

نواب شاہ :(اے پی این این )کراچی سے ٹھل جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی تین مسافر جاں بحق جبکہ پچیس کے قریب زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ کھڈھر موڑ کے نزدیک پیش آیا لاشیں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا  

تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے نزدیک کھڈھر موڑ کے قریب کراچی سے ٹھل جانے والے مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 25 سے زائد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM