ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

کراچی :مچھر کالونی میں مکان کی چھت گرنے سے 3 خواتین جاں بحق

ویب ڈیسک
20 Jun, 2022

20 جون ، 2022

ویب ڈیسک
20 Jun, 2022

20 جون ، 2022

کراچی :مچھر کالونی میں مکان کی چھت گرنے سے 3 خواتین جاں بحق

post-title

کراچی: کراچی کے علاقے کیماڑی مچھر کالونی میں مرمتی کام کے دوران مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی سمیت 3 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔

کیماڑی مچھر کالونی میں مرمتی کام کے دوران مکان کی چھت گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے ماں بیٹیوں سمیت 3 خواتین جاں بحق اور اور ایک زخمی ہو گئی۔ جاں بحق خواتین میں 30 سالہ رشیدہ اور دو بیٹیاں 14 سالہ آمنہ اور 18 سالہ یاسمین شامل ہیں۔

جاں بحق خاتون کے شوہر کے مطابق مرمتی کام کے باعث چھت پر اضافی وزن رکھا گیا۔ وزن کے باعث دو کمروں پر مشتمل مکان کے ایک کمرے کی چھت گرگئی۔ نور عالم کے مطابق بارش کےپیش نظر گھر میں مرمتی کام کرایا جارہا تھا۔
 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM