ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

چشتیاں:مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 نوجوان شدید زخمی

ویب ڈیسک
25 Jul, 2022

25 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
25 Jul, 2022

25 جولائی ، 2022

چشتیاں:مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 نوجوان شدید زخمی

چشتیاں تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود  میں مسلح  افراد کی فائرنگ سے 2 نوجوان شدید زخمی ہو گئےتھانہ ڈاہرانوالہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروای شروع کردی۔

چشتیاں تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود   175 مراد موڑ کے قریب عابد حسین، غلام حسین، محمد آصف اور 2 نامعلوم مسلح ملزمان نے محمد اشفاق اور محسن حسین کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا،دونوں زخمی نوجوانوں کو رورل ہیلتھ سنٹر ڈاہرانوالہ منتقل کر دیا گیا ہے اور ڈاہرانوالہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM