ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

نوشہرہ ورکاں: عدالت پیشی پر جاتے ہوئے 2موٹرساکل سواروں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

ویب ڈیسک
18 Jul, 2022

18 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
18 Jul, 2022

18 جولائی ، 2022

نوشہرہ ورکاں: عدالت پیشی پر جاتے ہوئے 2موٹرساکل سواروں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

نوشہرہ ورکاں عدالت پیشی پر جاتے ہوئے زبیر اور شعیب کو تین نامعلوم کار سواروں نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ،  زبیر اور شعیب  عدالت پیشی پر جا رہے تھے کہ تین نامعلوم کار سواروں نے فائرنگ کرکے موقع پاکر گولیوں سے بھون ڈالا۔

پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے  لعشوں کو اپنی تحویل میں لے لیا اور کاروائی کا آغاز کر دیا ۔

پولیس کے مطابق یہ قتل سابقہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM