ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

14سال سے مفرور اشتہاری سمیت 02 قاتل گرفتار

ویب ڈیسک
21 Jun, 2022

21 جون ، 2022

ویب ڈیسک
21 Jun, 2022

21 جون ، 2022

14سال سے مفرور اشتہاری سمیت 02 قاتل گرفتار

post-title

  لاہور :  (اے پی این این )ڈ ی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کے احکامات کی روشنی میں،انویسٹی گیشن پولیس تھانہ ٹبی سٹی کی بڑی کارروائی،  14سال سے مفرور اشتہاری سمیت  02 قاتل گرفتار۔

ملزم سرور نے غالب مارکیٹ میں دوران ڈکیتی ایوب نامی شہری کو قتل کیا تھا جبکہ زمین کے تنازع پر علی نامی نوجوان کو قتل کرنے والا اشتہاری صدیق عرف صدیقی بھی گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا،  رضوان الہی انچارج انویسٹی گیشن ٹبی سٹی پولیس۔

 پبلک پراسیکیوشن پارٹنر کی مدد سے ملزمان کو قرارواقعی سزا دلوائی جائے گی،  ایس پی انویسٹی گیشن ۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی انچارج انویسٹی گیشن ٹبی سٹی اور ٹیم کو شاباش۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM