ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

شیخوپورہ:  3 کمسن بچے بارش کے باعث بنے جوہڑ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے

ویب ڈیسک
18 Jul, 2022

18 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
18 Jul, 2022

18 جولائی ، 2022

شیخوپورہ:  3 کمسن بچے بارش کے باعث بنے جوہڑ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے

شیخوپورہ کے نواحی گاوں کوٹلی ورکاں میں 3 کمسن بچے ڈوب گئے جن میں سے 2 جانبحق ہو گئے۔

  عینی شاہدین کیمطابق بچے گاوں کے قریب بارش سے بنے جوہڑ میں کھیل رہے تھے کہ گہری کھائی میں جا گرے، علاقہ مکینوں نے بچوں کو نکال کر فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے 2 بچوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔

جانبحق بچوں  کی شناخت نبی احمد عمر 6 سال اور ابراہیم عمر 7 سال سے ہوئی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM