ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

کاہنہ:کار اور بس میں تصادم ، 2افراد جاںبحق

ویب ڈیسک
21 Jul, 2022

21 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
21 Jul, 2022

21 جولائی ، 2022

کاہنہ:کار اور بس میں تصادم ، 2افراد جاںبحق

post-title

PSO پٹرول پمپ چوکی صوااصل کاہنہ نو لاہور کے قریب کار اور بس میں تصادم 2افراد جانبحق جبکہ 2شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔

  ذہنی معزور منیر احمد کو روڈ کراس کرتے ہوے کار نے ہٹ کیا جس پر منیر کی موقع پر ڈیتھ ہو گئی  جبکہ کار بے قابو ہو کر دوسرے روڈ پر سواریوں سے بھرے مزدے سے جا ٹکرای جس سے مزدے کی چھت پر بیٹھے  فرمان گر کر جاںبحق ہو گئے۔

کار ڈرائیور احمد حسن اور اس کے ساتھ اک خاتون کو شدید زخمی حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM