ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

بہاولنگر: اڈا کبوتری کے نزدیک حادثے میں 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک
23 Jun, 2022

23 جون ، 2022

ویب ڈیسک
23 Jun, 2022

23 جون ، 2022

بہاولنگر: اڈا کبوتری کے نزدیک حادثے میں 2 افراد جاں بحق

post-title

بہاولنگر(عبدالرحمن محسن)نواحی علاقہ اڈا کبوتری کے نزدیک خطرناک ٹریفک حادثے کے نتیجہ میں 2 افراد جاں بحق 3 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق منچن آباد روڈ پر اڈا کبوتری کے قریب کار اور ٹریکٹرٹرالی میں خوفناک تصادم ہوا۔حادثہ کے نتیجہ میں 2 افراد موقع پر جاں بحق اور خاتون سمیت 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں اور تھانہ گھمنڈ پور پولیس نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشوں اور زخمیوں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ۔

جاں بحق ہونے والوں کی شناخت محمد شریف اور اللہ دتہ کے ناموں سے ہوئی اور زخمیوں میں امینہ بی بی،  محمد احمد اور محمد اکرم شامل ہیں جبکہ جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق موضع گریا آباد سے ہے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM