ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

اسلام آباد پولیس کے ایس ایچ اوز کو 1000 سی سی کاروں کی فراہمی

ویب ڈیسک
12 Mar, 2022

12 مارچ ، 2022

ویب ڈیسک
12 Mar, 2022

12 مارچ ، 2022

اسلام آباد پولیس کے ایس ایچ اوز کو 1000 سی سی کاروں کی فراہمی

 اسلام آباد پولیس نے تمام 22 ایس ایچ اوز کو 250 لیٹر ایندھن کے ساتھ 1000CC کاریں فراہم کی ہیں۔ ان کاروں کا انتظام چوری پر قابو پانے، ضابطے پر سختی سے پابندی  اور مرمت میں گڑبڑ کو روکنے کے لئے کیا گیا ہے۔
ٓآئی جی اسلام آباد  پولیس احسن یونس کا کہنا تھا کہ اس کا مقصد افسران کو  ضبط شدہ اور برآمد شدہ گاڑیوں کے استعمال سے  روکنا اور ٹاؤٹس اور مقامی مافیاز سے گاڑیاں مانگنے کے رواج کو ختم کرنا ہے ،جو کہ بدلے میں تھانے سے فائدہ حاصل کرتے ہیں۔

اس سے پولیس اسٹیشن کی آپریشنل صلاحیت میں بھی بہتری آئے گی کیونکہ ایس ایچ اوز اپنے پک اینڈ ڈراپ، عدالتوں میں پیش ہونے اور میٹنگز میں شرکت کے لیے آپریشنل گاڑیوں کا استعمال کرتے ہیں جس کے نتیجے میں تھانے کی حدود  میں آپریشنل گاڑی دستیاب نہیں ہوتی۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM