ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پتوکی:گنے کی ٹرالی کے نیچے دب کرایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک
21 May, 2022

21 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
21 May, 2022

21 مئی ، 2022

پتوکی:گنے کی ٹرالی کے نیچے دب کرایک شخص جاں بحق

post-title

پتوکی میں پھولنگر بائی پاس کے قریب گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی،حادثے میں دو افراد ٹرالی کے نیچے دب گئے۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کے مطابق ٹریکٹر پر سوار دو افراد گنوں کی ٹرالی کے نیچے دب گئے،واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسیکو امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

 حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پرجاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا، ریسیکو ٹیم نے ٹرالی کے نیچے دبے دونوں افراد کو ایک گھنٹے کے آپریشن کے بعد نکال لیا۔

واقع میں 40 سالہ رمضان جاں بحق جبکہ 30 سالہ عمران زخمی، ریسیکو 1122 نے نعش اور زخمی کو ٹرامہ سنٹر پھولنگر منتقل کردیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM